Turning the Tables | Part I | جواب آپ بھی دیں
Video currently not available
To request the availability, please email streaming@mta.tv with the title of this video.
جماعت احمدیہ کے عقائد پر ہمیشہ ہی بہت سے سوالات اٹھائے گئے، بہت بحثیں ہوئیں، آجکل پھر پاکستان میں جماعت احمدیہ کے عقائد کو مسخ کر کے پیش کیا جا رہا ہے، تاریخ ایک مرتبہ پھر سیاسی مفادات کی زد میں ہے۔ کل یعنی اتوار ١٠ مئی کی شام پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس بجے ہم اصل حقائق اور کچھ سوالات لے کر حاضر ہوں گے ۔ جواب ہم نے بہت آج تک دئیے ہیں مگر بدل گیا ہے زمانہ، جواب آپ بھی دیں! Questions have always been raised regarding the beliefs of the Ahmadiyya Muslim Community, and many debates have taken place. Nowadays, the beliefs of the Ahmadiyya Muslim community are being misrepresented once again solely for political gain. We will present the true facts and ask some questions ourselves tomorrow, Sunday 10 May at 1